Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 918|Reply: 0

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تاریخی ٹرن آؤٹ رہا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2025-11-7 04:33:13 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست بہار میں انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ  کے دوران 16 اضلاع کے 121 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔

ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں حکمران بی جے پی اور جنتا دل کے اتحاد کا مقابلہ اپوزیشن جماعت کانگریس اور لالو پرساد یادو کی جماعت راشٹریہ جنتا دل سے ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کے دوران 64.66 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا، جو ریاست کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔

اس سے قبل 2000 کے اسمبلی انتخابات میں 62.57 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی جبکہ 1998 کے لوک سبھا انتخابات میں ٹرن آؤٹ 64.6 فیصد رہا تھا۔   
بھارت: برازیلین ماڈل کا ووٹرز لسٹ میں 22 مختلف ناموں سے اندراج کا انکشاف

راہول گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور الیکشن کمیشن آف انڈیا پر ہریانہ اسمبلی انتخابات 2024 میں بڑے پیمانے پر ووٹوں کی چوری اور دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔   

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سال ووٹر فہرستوں میں کی گئی خصوصی نظرثانی کے نتیجے میں 47 لاکھ نام حذف کیے گئے تھے، جس پر حزب اختلاف نے الزام لگایا تھا کہ حکومت نے غریب اور پسماندہ طبقات کے ووٹ کاٹنے کی کوشش کی ہے۔  

فہرست میں کمی کے بعد ووٹرز کی کل تعداد 7.89 کروڑ سے گھٹ کر 7.42 کروڑ  رہ گئی۔

دوسرے مرحلے میں ریاست کی باقی  22 نشستوں پر ووٹنگ 11 نومبر کو ہوگی، جبکہ نتائج 14 نومبر کو جاری کیے جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:25 GMT+5 , Processed in 0.052481 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list