Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 652|Reply: 0

بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، کیرالہ ہائیکورٹ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2025-11-7 04:33:15 | Show all posts |Read mode
  

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پہلی بیوی کے اعتراض کی صورت میں رجسٹرار کو مسلم شوہر کے دوسرے نکاح کو آگے بڑھانے کے عمل سے گریز کرنا چاہیے۔

کیرالہ ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ رجسٹرار کو مسلم شوہر کی دوسری شادی کے اندراج کے عمل کو روکتے ہوئے فریقین کو مستند سول عدالت کے پاس بھیج دینا چاہیے، تاکہ وہاں پر شخصی قوانین کے تحت شادی کی صحت اور جواز کا تعین کیا جا سکے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:27 GMT+5 , Processed in 0.050324 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list