Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 75|Reply: 0

امریکی فوجی اڈے پر پہنچنے والے مشکوک پیکٹ کھولنے پر متعدد افراد بیمار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-7 16:15:21 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو بشکریہ امریکی میڈیا

امریکی فوجی اڈے پر پہنچنے والے مشکوک پیکٹ کھولنے پر متعدد افراد بیمار ہوگئے۔

امریکی ٹی وی کے مطابق ریاست میری لینڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے پر بھیجے گئے مشتبہ پیکٹ میں سفید پاؤڈر تھا، بیمار افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے بیس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مشکوک پیکٹ کھولنے کے بعد فوجی اڈے پر ایک عمارت کو خالی کردیا گیا تھا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

امریکی ٹی وی کے مطابق اس فوجی اڈے پر صدر، نائب صدر اور کابینہ کے ارکان اکثر جاتے ہیں جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کے روز اس فوجی بیس پر موجود تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:30 GMT+5 , Processed in 0.057602 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list