Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 369|Reply: 0

مودی نے روس سے بڑے پیمانے پر تیل خریدنا بند کردیا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-7 17:33:26 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رُک گئے ہیں، انہوں نے روس سے بڑے پیمانے پر تیل خریدنا بند کردیا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کے ساتھ اچھی بات چیت ہو رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی وزیراعظم مودی میرے دوست ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ میں بھارت آؤں، آئندہ سال بھارت کا دورہ کرسکتا ہوں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کی جانب سے روسی تیل نہ خریدنے سے متعلق دعویٰ کرچکے ہیں جس کی بھارت اور روس نے تردید کردی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:30 GMT+5 , Processed in 0.048925 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list