Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 247|Reply: 0

وہاب ریاض پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2025-11-7 20:09:28 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وہاب ریاض وقتی طور پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے معاملات دیکھیں گے، وہ چند ہفتوں سے ویمن کرکٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ منسلک ہیں اور ڈائریکٹر ویمن کرکٹ کے ساتھ مل کر مستقبل کے پلانز ترتیب دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ محمد وسیم کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد ویمن ہیڈ کوچ کا عہدہ بھی خالی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان ویمن ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں بھی تبدیلیاں کی جارہی ہیں، اس حوالے سے سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت کا ویمن ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ جلد پاکستان ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سپورٹ اسٹاف کا اعلان کرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:26 GMT+5 , Processed in 0.049364 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list