Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 362|Reply: 0

چھٹے اسلامی یکجہتی کھیل، عروشہ سعید نے کراش میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-8 00:42:17 | Show all posts |Read mode
  

عروشہ سعید نے ریاض میں منعقدہ چھٹے اسلامی یکجہتی کھیلوں کی کیٹیگری کراش (Kurash) میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

عروشہ سعید نے خواتین کی 57 کلوگرام کراش کیٹیگری میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا، یہ تمغہ پاکستان کا پہلا میڈل ہے جو چھٹے اسلامی یکجہتی کھیل 2025ء میں جیتا گیا۔

عروشہ سعید نے اپنی غیر معمولی صلاحیت، مہارت اور حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کی بہترین کراش کھلاڑیوں کے خلاف مقابلہ کیا اور ثابت کیا کہ پاکستانی خواتین بھی عالمی سطح پر کسی سے کم نہیں۔

پاکستانی کراش ٹیم کی قیادت محمد سعد نے بطور ہیڈ کوچ کی، جبکہ محمد رفیق اور شاہزیب نواز نے کھلاڑیوں کی تیاری اور تربیت میں اہم کردار ادا کیا۔

نواب فرقان خان، جو انٹرنیشنل کراش ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان میں کراش کے نمائندہ ہیں، انہوں نے عروشہ سعید، کوچز اور پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ یہ کامیابی پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی کھلاڑی روایتی اور مارشل اسپورٹس میں عالمی سطح پر اپنی پہچان بنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عروشہ کی شاندار کارکردگی پاکستان کی نوجوان خواتین کے لیے ایک روشن مثال ہے، جو انہیں بین الاقوامی مقابلوں میں اعتماد اور جوش کے ساتھ حصہ لینے کی ترغیب دے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:27 GMT+5 , Processed in 0.051059 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list