Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 263|Reply: 0

سنگاپور اوپن: گالفر احمد علی بیگ نے حتمی راؤنڈز کیلئے کوالیفائی کر لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-8 01:21:27 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل گالفر احمد علی بیگ نے ایشین ٹور کے سنگاپور اوپن کے ابتدائی 2 راونڈز میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے کٹ حاصل کرتے ہوئے حتمی راونڈز کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

دو ملین امریکی ڈالرز کی انعامی رقم والے اس ایونٹ میں احمد علی بیگ نے ابتدائی دو روز کے دوران پُراعتماد کھیل پیش کیا۔

انہوں نے پہلے راؤنڈ میں 4 انڈر پار 68 اور دوسرے راؤنڈ میں 1 انڈر پار 71 کا اسکور کیا جس کے ساتھ ان کا مجموعی اسکور 5 انڈر پار رہا۔

اس طرح انہوں نے کٹ لائن میں رہتے ہوئے ویک اینڈ پر ہونے والے حتمی 2 راونڈز کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

احمد علی بیگ 2 راؤنڈز کے بعد 144 گالفرز میں سے 50 ویں پوزیشن پر رہے، اس ایونٹ میں کٹ آف اسکور 4 انڈر پار مقرر تھا۔

جمعے کو ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں احمد علی بیگ نے 4 برڈیز کھیلیں، تاہم ایک موقع پر ڈبل بوگی نے ان کی کارکردگی پر معمولی اثر ڈالا تاہم اس کے باوجود انہوں نے بہترین فوکس اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا اور کٹ آف لائن کے اندر رہنے میں کامیاب رہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:25 GMT+5 , Processed in 0.049754 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list