Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 143|Reply: 0

تھانوں میں تشدد، بدسلوکی اور قتل کی کھلی چھوٹ قابل مذمت ہے، شاندانہ گلزار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-8 22:09:24 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ تھانوں میں تشدد، بدسلوکی اور قتل کی کھلی چھوٹ قابل مذمت ہے۔

پشاور سے جاری بیان میں شاندانہ گلزار نے کہا کہ میرےحلقےکےبڈھ بیر پولیس اسٹیشن میں ایک نوجوان کوقتل کردیا گیا ہے۔   
پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی بڈھ بیر تھانے کے ایس ایچ او پر الزامات کی بوچھاڑ

پشاور میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے بڈھ بیر تھانے کے ایس ایچ او پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڈھ بیر میں پولیس نے ایف سی آر جیسا قانون نافذ کر رکھا ہے۔   

انہوں نے کہا کہ یہی وہ تھانا ہے، جس کے خلاف میں نے احتجاج کیا تھا، میں نے آئی جی کو درجنوں بار ان بھیانک پولیس افسران کےخلاف آگاہ کیا۔

شاندانہ گلزار نے مزید کہا کہ اسی گھناؤنے تشدد کی وجہ سے میں نے اپنی آواز اٹھائی، تھانوں میں تشدد، بدسلوکی اور قتل کی کھلی چھوٹ قابلِ مذمت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:44 GMT+5 , Processed in 0.049676 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list