Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 609|Reply: 0

ویڈیو: موٹرسائیکل سوار نے کڑاہی کو بطور ہیلمٹ استعمال کرنا شروع کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-9 02:03:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں چالان سے بچنے کیلئے موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے شخص نے ہیلمٹ کے بجائے کڑاہی سر پر رکھ لی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ایک شخص نے بنگلور میں ایسا انوکھا طریقہ اپنایا کہ وہ ٹریفک چالان سے بچ سکے، لیکن ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد اسے سوشل میڈیا پر توجہ ملنا شروع ہوگئی۔   
بھارت: موٹر سائیکل سوار کا 21 لاکھ روپے کا چالان کر دیا گیا

پولیس نے سنگھل نامی شخص کا موٹر سائیکل ضبط کر لیا اور چالان میں 20 لاکھ 74 ہزار بھارتی روپے لکھ دیا۔   

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بائیک پر سوار شخص ہیلمٹ کے بجائے کڑھائی سر پر  رکھے ہوئے تھا، ویڈیو میں بائیک آہستہ آہستہ رواں دواں ہے اور اس پر بیٹھا شخص کڑاہی کو مضبوطی سے پکڑے ہوئے ہے۔

سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو سے متعلق کہا کہ ایک فرائنگ پین آملیٹ پلٹ سکتا ہے، لیکن کھوپڑی نہیں بچا سکتا۔

صارفین نے اس ویڈیو پر مختلف قسم کے تبصرے کرنا شروع کردیے ہیں، کچھ لوگوں نے اس پر تنقید بھی کی ہے، ایک صارف نے لکھا کہ ’’جب زندگی آپ کو چالان دے، تو کڑاہی لے لو۔‘‘
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:22 GMT+5 , Processed in 0.052171 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list