Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 881|Reply: 0

بولنگ شاندار رہی، اسپنرز نے میچ کنٹرول کیا، شاہین آفریدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-9 05:18:09 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہماری بولنگ شاندار رہی، اسپنرز نے میچ کنٹرول کیا اور بہترین بولنگ کی۔

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔

یہ بھی پڑھیے

  • بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا  
  • پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی  




میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ سارے لڑکے محنت کررہے تھے، کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ پہلی بار جنوبی افریقہ کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں ہرایا، جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی نے جنوبی افریقا سے سیریز جیتنے پر ٹیم پاکستان کو مبارک باد دی۔

ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ ’ویلڈن ٹیم پاکستان، تھینک یو فیصل آباد‘، کھلاڑیوں نے 17 سال بعد اقبال اسٹیڈیم میں سیریز جیت کر ماضی کی خوشگوار یادیں تاز ہ کردی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:24 GMT+5 , Processed in 0.051759 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list