Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 839|Reply: 0

انوشکا شرما کا 7 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-9 20:54:13 | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما تقریباً 7 برس بعد فلمی دنیا میں لوٹنے کو تیار ہیں، تاہم اس بار وہ سینما اسکرین پر نہیں بلکہ آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر دکھائی دیں گی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کے بعد اسپورٹس بائیوگرافیکل فلم ’چکڑا ایکسپریس‘ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے، جس میں انوشکا شرما شامل ہیں۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جلد ہی نیٹ فلکس کی جانب سے فلم کو منظوری مل جائے گی۔    
مداح فلم ’چکدا ایکسپریس‘ انوشکا کی جگہ بنگالن اداکارہ کیساتھ بنانے کے خواہشمند

ممبئی بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی بیٹی کی...   

واضح رہے کہ فلم کی عکسبندی 2022 میں مکمل ہوچکی تھی لیکن پروڈکشن کمپنی اور نیٹ فلکس کے درمیان اختلافات کی وجہ سے فلم کی ریلیز روک دی گئی تھی۔

تاہم اب بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پروڈکشن کمپنی، نیٹ فلکس کو ایک بار پھر فلم کی ریلیز کے لیے آمادہ کرلے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم پروڈیوسرز نے نیٹ فلکس انڈیا کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا ہے۔

فلم ’چکڑا ایکسپریس‘ خواتین کے کرکٹ کیریئر کی کہانی ہے، جو سابق کپتان جھلن گوسوامی کی زندگی پر مبنی ہے، جو 2002 سے 2022 تک بھارتی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہیں۔

واضح رہے کہ انوشکا شرما کی آخری فلم 2018 میں ریلیز ہونے والی ’زیرو‘ تھی، جس میں شاہ رخ خان بھی شامل تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:44 GMT+5 , Processed in 0.095282 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list