Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 981|Reply: 0

لا اینڈ جسٹس کمیٹی سے جے یو آئی رکن کو نکالنا بدترین آمریت ہے: اسلم غوری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-9 20:54:14 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ لا اینڈ جسٹس کمیٹی سے جے یو آئی کے ممبر کو نکالنا بدترین آمریت ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے نام پر آمریت کو پروان چڑھایا جارہا ہے، پورے جمہوری نظام کو لپیٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کامران مرتضیٰ کا نام کمیٹی سے صرف اختلاف کے اندیشے کی بنیاد پر نکالا گیا۔

اسلم غوری نے کہا کہ پہلی کمیٹی کے نوٹی فکیشن میں سینیٹر کامران مرتضیٰ کا نام تھا۔ معلوم نہیں دوسرے نوٹی فکیشن میں کس بنیاد پر ان کا نام نکالا گیا، کمیٹی پارلیمنٹ کی پراپرٹی ہے، حکومت اسے (ن) لیگ کی جاگیر نہ سمجھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:23 GMT+5 , Processed in 0.052708 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list