Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 238|Reply: 0

سینیٹر فیصل واوڈا پارلیمنٹ ہاؤس مٹھائی کی ٹوکری لے آئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-10 19:38:58 | Show all posts |Read mode
  ’جیو نیوز‘ گریب

سینیٹر فیصل واوڈا پارلیمنٹ ہاؤس مٹھائی کی ٹوکری لے کر آگئے۔

فیصل واوڈا کی جانب سے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں کو مٹھائی کھلائی گئی۔

فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں ایڈوانس مٹھائی کھانے آیا ہوں۔ نوکری کے ساتھ نخرا نہیں چلے گا۔ ڈیفنس لائن کو مزید ہم نے مضبوط کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جتنی چیزیں ہو رہی ہیں وہ ہٹ کے نہیں ہو رہیں۔ جو چیز اس صدر کے لیے ہوگی وہ آگے کے لیے بھی ہوگی۔  

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ آپ 27ویں ترمیم کی مٹھائی کھائیں اور 28ویں کی تیاری کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:38 GMT+5 , Processed in 0.050581 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list