Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1012|Reply: 0

1 لاکھ 11 ہزار مکڑیوں کا شاہکار، یورپ کے غار میں دنیا کا سب سے بڑا جالا دریافت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-10 20:18:05 | Show all posts |Read mode
  
تصویر:بین الاقوامی میڈیا

ماہرینِ حیاتیات نے جنوبی یورپ کے ایک غار میں دنیا کا سب سے بڑا مکڑیوں کا جالا دریافت کیا ہے، جو حیرت انگیز طور پر ایک لاکھ 11 ہزار سے زائد مکڑیوں نے مل کر تیار کیا۔

سائنسی جریدے سب ٹیرینین بایولوجی (Subterranean Biology) میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ دیوقامت جالا کیو آف سلفر (Cave of Sulphur) نامی غار میں دریافت ہوا، جو یونان اور البانیا کی سرحد کے قریب واقع ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ جالا 106 مربع میٹر کے وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور ہزاروں fennel shape کے جالوں پر مشتمل ہے۔   
مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں جالا بنا دیا

یہ تو عام بات ہے کہ مکڑیاں اکثر غیرآباد کونوں کھدروں میں جالا بنتی ہے لیکن برطانیہ میں ناقابل یقین طور پر عجیب و غریب واقعہ پیش آیا کہ مکڑی نے خاتون کے کان میں ہی اپنا مسکن تیار کرلیا۔   

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ جالا دو مختلف اقسام کی مکڑیوں نے مل کر تیار کیا، جنہیں عام طور پر ہاؤس اسپائیڈرز کہا جاتا ہے، حیرت انگیز طور پر ان میں سے ایک قسم عام حالات میں دوسری کو شکار بناتی ہے، مگر اس غار میں دونوں ایک ساتھ رہ رہی ہیں۔

ماہرین کا خیال ہے کہ غار میں روشنی کی مکمل عدم موجودگی کے باعث مکڑیاں ایک دوسرے کو شکار یا خطرہ نہیں سمجھتیں، جس سے وہ پُرامن طور پر ایک ہی جگہ کام کر رہی ہیں۔

تحقیق کے مطابق دونوں اقسام کی مکڑیاں غار کے اندر پائے جانے والے سلفر پیدا کرنے والے بیکٹیریا کی تہوں پر رہنے والی چھوٹی مکھیوں کو خوراک کے طور پر استعمال کرتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:36 GMT+5 , Processed in 0.102156 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list