Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 763|Reply: 0

جان بوجھ کر کوئی کیچ ڈراپ نہیں کرتا، شاہین آفریدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-10 22:54:24 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جان بوجھ کر کوئی کیچ ڈراپ نہیں کرتا۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہین آفریدی نے کہا کہ پہلی ایک روزہ سیریز جیتنے پر خوشی ہوئی، تاریخ بنی، پہلی بار ساؤتھ افریقا کے خلاف ہوم سیریز جیتے۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو معلوم ہے کن غلطیوں پر کام کرنا ہے، غلطیوں پر آپس میں بات کرتے ہیں۔

ٹیم کپتان نے مزید کہا کہ جان بوجھ کر کوئی کیچ ڈراپ نہیں کرتا، یہ عمل کھیل کا حصہ ہوتا ہے، فیلڈنگ گزشتہ کچھ عرصے سے بہتر ہوئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:48 GMT+5 , Processed in 0.059007 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list