Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 381|Reply: 0

نئی دہلی میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-11 00:12:14 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکا ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کی شام 7 بجکر 5 منٹ پر فائربریگیڈ کو دھماکے کی اطلاع ملی، جس کے بعد گاڑیاں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹرو اسٹیشن کے گیٹ نمبر1 کے پاس ہونے والا دھماکا شدید نوعیت کا تھا، جس میں جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے سے مزید 3 سے چار گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہےجبکہ کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:41 GMT+5 , Processed in 0.050303 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list