Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 781|Reply: 0

کیا آپ اس IQ ٹیسٹ کا درست جواب دے سکتے ہیں؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193697
Post time 2025-10-10 09:50:46 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — اسکرین گریب

ریاضی کی پہیلیاں (Math Riddles) ناصرف بچوں بلکہ بڑوں کے لیے بھی ریاضی کے مضمون کو دلچسپ بنانے کے لیے مشہور ہیں۔

اسی لیے ہم آج ریاضی کی ایک دلچسپ پہلیی لائے ہیں۔ کیا آپ اس پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہیں؟  

اس تصویر میں آپ کو لال، نیلے اور ہرے رنگ کے غبارے نظر آ رہے ہیں اور ہر رنگ کے غباروں کی قدر مختلف ہے جسے جمع کرکے آپ کو درست جواب بتانا ہے۔

ریاضی کی پہیلیوں کا درست جواب دینے میں صرف وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جن کی تجزیاتی قابلیت، حساب کتاب کی مہارت اور IQ لیول اچھا ہو۔

پہیلیاں انسان کی اسٹریٹجک سوچ، منطقی استدلال اور مسائل حل کرنے کی صلاحیتوں کو بڑھا سکتی ہیں۔

کیا آپ کو یہ پہلیی ابھی تک سمجھ نہیں آئی؟ چلیں ہم اس کا جواب بھی بتا دیتے ہیں؟

نیچے دی گئی تصویر میں اس پہیلی کا درست جواب ہے، سب سے اوپر والی لائن میں 3 لال رنگ کے غبارے ہیں جن کو جمع کرنے پر جواب 30 آیا ہے یعنی ہر لال غبارے کی قدر 10 ہے۔   فوٹو — اسکرین گریب

اسی طرح دوسری لائن میں ایک لال غبارے کو 4 ہرے رنگ کے غباروں سے جمع کرنے پر جواب 18 آیا ہے یعنی کہ ہر ایک ہرے غبارے کی قدر 2 ہے۔

تیسری لائن میں دو ہرے غباروں کو دو نیلے غباروں سے مائنس کیا تو جواب 2 آیا یعنی ہر نیلے غبارے کی قدر 1 ہے۔

لہٰذا، حساب کتاب کرکے چوتھی لائن میں اس پہیلی کا درست جواب 21 بنتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:08 GMT+5 , Processed in 0.048802 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list