Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 399|Reply: 0

اداکار جیتندر آنجہانی زرین خان کی تعزیت کیلئے آتے ہوئے سیڑھیوں سے گرگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-11 04:45:02 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بالی ووڈ کے سینیئر اداکار جیتندر آنجہانی زرین خان کی تعزیت کیلئے آتے ہوئے سیڑھیوں سے گرگئے۔

ممبئی میں آج صبح اداکار جیتندر اس وقت معمولی حادثے کا شکار ہوئے جب وہ  زرین خان کی تعزیتی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے۔

جیتندر جیسے ہی تقریب میں داخل ہو رہے تھے، ان کا توازن بگڑ گیا اور وہ زمین پر گر پڑے۔ خوش قسمتی سے وہاں موجود افراد نے فوری طور پر انہیں سہارا دیا اور اٹھنے میں مدد کی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اداکار جلد ہی سنبھل گئے، تاہم واقعے کے بعد ان کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تشویش ظاہر کی۔   
سوزین خان اور زید خان کی والدہ 81 برس کی عمر میں چل بسیں

بالی ووڈ اداکار ریتیک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان اور اداکار زید خان کی والدہ 81 برس کی عمر میں چل بسیں۔   

خیال رہے کہ معروف اداکار و فلم ساز سنجے خان کی اہلیہ زرین خان 7 نومبر کو ممبئی میں طویل علالت کے بعد 81 سال کی عمر میں چل بسی تھیں۔

تعزیتی تقریب میں بالی ووڈ کی کئی شخصیات نے شرکت کی، جن میں رانی مکھرجی، ریتک روشن، صبا آزاد، علی گوئی، اور جیسمین بھاسن شامل تھیں۔

زرین خان  کے سوگواروں میں شوہر سنجے خان اور بچے سوزین خان، سیمون اروڑا، فرح علی خان اور زید خان ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:38 GMT+5 , Processed in 0.050379 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list