Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 703|Reply: 0

شاہ رخ خان دھرمیندر کی تیمارداری کے لیے اسپتال پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-11 13:11:55 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بالی ووڈ  کے کنگ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کے ہمراہ ماضی کے مشہور اداکار دھرمیندر کی تیمارداری کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے بلیک اینڈ وائٹ دور سے رنگین فلمی دور کے آغاز  تک، اپنی جاندار اداکاری سے فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم اداکار دھرمیندر آج کل اسپتال میں زیرِعلاج ہیں۔

شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کے ہمراہ آدھی رات کو اسپتال پہنچے، اداکار نے اسپتال کے باہر موجود فوٹوگرافرز کو تصاویر لینے کا کوئی خاص موقع فراہم نہیں کیا۔








بریچ کینیڈی اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھرمیندر ابھی بھی وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں، دھرمیندر کے فیملی ذرائع نے بتایا ہے کہ انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج دھرمیندر کی حالت میں اب بہتری آئی ہے۔

شاہ رخ خان کے علاوہ سلمان خان، گوندہ اور امیشا پٹیل بھی ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں دھرمیندر کی عیادت کر چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:41 GMT+5 , Processed in 0.052399 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list