Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 405|Reply: 0

میں اتنی بڑی نہیں جتنی لوگ سمجھتے ہیں: مہوش حیات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-11 19:03:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے اپنی عمر اور کیریئر سے متعلق ایک دلچسپ وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اتنی بڑی نہیں جتنی لوگ سمجھتے ہیں۔

مہوش حیات کا شمار پاکستان کی بڑی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ اپنے مضبوط کردار اور بےباک انداز  کی وجہ سے بےحد مقبول ہیں، انہوں نے ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور خوب داد سمیٹی، اداکارہ نے ہالی ووڈ میں بھی اپنی کارکردگی کا لوہا منوایا، مارول سیریز مس مارول میں بھی اپنی جاندار پرفارمنس سے دنیا بھر کے ناظرین کو متاثر کر چکی ہیں۔

اداکارہ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا، ’میں نے صرف 8 سال کی عمر میں اشتہارات کے ذریعے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تھا، بعد ازاں ڈراموں اور فلموں کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں شامل ہوگئی، میں گزشتہ 7 سال سے ٹی وی اسکرین سے دور تھی، تاہم حال ہی میں ڈرامہ ڈائن کے ذریعے شاندار واپسی کی ہے۔‘

انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنے کریئر اور اسکرپٹ سے متعلق کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا، ’لوگ میرے کام کے عرصے کو حقیقت سے زیادہ سمجھتے ہیں۔‘   
مہوش حیات کی ڈرامہ انڈسٹری میں گرینڈ واپسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ مہوش حیات ایک بار پھر ٹی وی اسکرینز پر جلوے بکھیریں گی۔    

ایک انٹرویو میں مہوش حیات نے بتایا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ میں 20 سال سے کام کر رہی ہوں، لیکن حقیقت میں میرا کیریئر صرف 14 سے 15 سال پر محیط ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میری ابتدائی پرفارمنسز ناظرین کے ذہنوں میں گہرے نقش چھوڑ گئیں، اس لیے سب کو یہ گمان ہوتا ہے کہ میں بہت عرصے سے کام کر رہی ہیں۔

مہوش حیات کا مزید کہنا تھا کہ میں اب بھی نئے کرداروں اور مضبوط اسکرپٹس کے انتخاب میں محتاط ہوں اور چاہتی ہوں کہمیرے کام سے میری شناخت مزید نکھرے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:41 GMT+5 , Processed in 0.050691 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list