Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 815|Reply: 0

سمندری طوفان فنگ وونگ کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-11 19:42:12 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ اے پی

سمندری طوفان فنگ وونگ کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس کے باعث فلپائن میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد تائیوان کے قریب پہنچ گیا ہے جہاں طوفان کی آمد سے قبل شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقوں سے بدھ کو طوفان کے ٹکرانے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق مختلف اضلاع میں طوفان کے پیش نظر اسکول اور دفاتر بند کر دیے گئے۔

تائیوان کے حکام نے یہ بھی بتایا کہ 3 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:36 GMT+5 , Processed in 0.050723 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list