Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 528|Reply: 0

ابو ملک نے اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ پر الزام لگادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-15 00:24:02 | Show all posts |Read mode
  

معروف موسیقار ابو ملک نے بالی ووڈ کے مشہور جوڑی اداکار اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ پر الزام لگادیا۔

ایک انٹرویو میں انو ملک کے بھائی اور موسیقار ابو ملک نے اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ سے متعلق چند باتیں کہہ دیں۔

انہوں نے کہا کہ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ ہر قیمت پر ترقی کے خواہشمند تھے، انہوں نے اس کےلیے پرانے تعلقات تک کو ترجیح نہیں دی۔

بھارتی موسیقار نے کہا کہ جوڑی نے اپنے کیریئر میں ترقی کے لیے اُن لوگوں کو بھی اہمیت نہیں دی، جنہوں نے ابتداء میں ان سے تعاون کیا تھا۔

اُن کا کہنا تھا کہ اکشے کمار کا طرز عمل ہے کہ وہ سیدھی مدد لیتے ہیں، وہ صرف فائدہ مند تعلق کو ہی آگے بڑھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔

ابو ملک نے مزید کہا کہ میں نے 2017ء میں اپنی کتاب پر ٹوئنکل کھنہ سے ویڈیو تبصرہ مانگا تھا، لیکن انہوں نے صاف انکار کردیا جبکہ مجھے کئی مشہور شخصیات نے ویڈیو بھیجی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اکشے کمار نے اپنے پرانے سیکریٹری وکاس بالی کو آہستہ آہستہ سائیڈ لائن کیا، وہ اس نظر اندازی کو سنبھال نہیں سکے، دل شکستہ ہوگئے اور اپنی زندگی کے آخری دنوں تک افسردہ رہے۔

بھارتی موسیقار کا موقف ہے کہ وہ 90 اور 2000ء کی دہائی میں بڑے لائیو شوز کرواتے تھے، کچھ اسٹار اداکار ایسے ہیں، جو احسان کا بدلا نہیں چکاتے، ان میں اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ ایک مثال ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:37 GMT+5 , Processed in 0.049540 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list