Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 689|Reply: 0

دنیا میں سب سے زیادہ شور والا شہر کونسا ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193697
Post time 2025-10-10 09:50:53 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

دنیا میں سب سے زیادہ شور والا شہر کوئی ایک نہیں اور مختلف رپورٹس کی بنیاد پر جنوبی ایشیا کے تو کئی شہروں میں بہت زیادہ شور ہے۔

یونائیٹڈ نیشنز انوائرمنٹ پروگرام (یو این ای پی) فرنٹیئر رپورٹ 2022ء کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت  ڈھاکا کو دنیا کا سب سے زیادہ شور والا شہر قرار دیا گیا ہے کیونکہ شہر میں آواز کی سطح 119 ڈیسیبل تک ریکارڈ کی گئی جو انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔

دوسرے نمبر پر بھارت کا شہر مراد آباد ہے جہاں آواز کی سطح 114 ڈیسیبل ہے اور اس کے بعد پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد ہے جہاں آواز کی سطح تقریباً 105 ڈیسیبل ریکارڈ کی گئی ہے۔

شور کی آلودگی کی وجوہات میں حد سے زیادہ ٹریفک، ہارن کا استعمال، تعمیراتی کام، صنعتی مشینری، ناقص شہری منصوبہ بندی اور شور کنٹرول کرنے کے لیے قوانین کا نفاذ نہ ہونا شامل ہیں۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ حد سے زیادہ شور سماعت کی کمی، ہائی بلڈ پریشر، نیند کی خرابی، دل کی بیماریوں اور دماغی صحت کے مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:10 GMT+5 , Processed in 0.048765 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list