Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 276|Reply: 0

برازیلی خاتون باڈی بلڈر و انفلوئنسر گھر کی چھت سے گر کر ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-15 04:18:05 | Show all posts |Read mode
  فوٹوز انسٹاگرام  

برازیل کی معروف نیوٹریشنسٹ اور باڈی بلڈر انفلوئنسر ڈیانا اریاس عمارت کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جمعرات کو ریاست ریو ڈی جنیرو کے شمالی حصے کیمپس میں پیش آیا۔ 39 سالہ ڈیانا اریاس کی لاش ان کے رہائشی کمپلیکس کے حصے میں ملی۔  

مقامی میڈیا کے مطابق انہیں اپارٹمنٹ سے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کے جسم پر متعدد کٹ لگے ہوئے پائے گئے۔   
امریکا: دوستوں کا مذاق میں کیا میسیج حقیقت بن گیا، چند گھنٹوں بعد خاتون مردہ پائی گئی

رات کے وقت مارٹھا کے دوست اور بوائے فرینڈ نکولس ڈی روبیو پریشان ہوگئے کیونکہ وہ فون نہیں اٹھا رہی تھیں۔    

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیانا اسپتال سے طبی اجازت کے بغیر چلی گئیں، اور کچھ ہی گھنٹوں بعد ان کی موت کی اطلاع موصول ہوئی۔

ڈیانا اریاس انسٹاگرام پر دو لاکھ سے زائد فالوورز رکھتی تھیں اور فٹنس و باڈی بلڈنگ کے حوالے سے مشہور تھیں۔

حکام نے ان کی موت کے حالات کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کیں، اور پولیس تحقیقات جاری ہے کہ یہ حادثہ تھا یا خودکشی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:39 GMT+5 , Processed in 0.050306 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list