Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 889|Reply: 0

امریکا اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، جیمیسن گریر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-15 04:57:01 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی تجارتی نمائندہ جیمیسن گریر نے کہا ہے کہ امریکا اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ سوئس حکومت نے امریکی صدر ٹرمپ سے تعمیری کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

معاہدے بعد امریکی تجارتی نمائندے کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت سوئٹزرلینڈ بہت زیادہ مینوفیکچرنگ امریکا بھیجے گا اور امریکی تجارتی سرپلس کو کم کرے گا۔  

امریکی تجارتی نمائندے کے مطابق معاہدے میں دواسازی، سونے اور ریل کے ساز و سامان کے شعبے بھی شامل کیے گئے ہیں۔

سوئس حکومت نے اس حوالے سے کہا کہ سوئٹزرلینڈ پر امریکی ٹیرف 15 فیصد کم کیے جائیں گے۔  

سوئس حکومت نے کہا کہ تعمیراتی اور مثبت تعاون پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سوئٹزلینڈ پر عائد 39 فیصد اضافی امریکی ٹیرف کم کرکے 15 فیصد کر دیے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:38 GMT+5 , Processed in 0.053866 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list