Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 862|Reply: 0

دوسرے نمبرز سے میرے شوہر کو رابطہ کرنا بند کردیں، ڈاکٹر زینت شوہر کی سابقہ اہلیہ پر برس پڑیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-15 04:57:46 | Show all posts |Read mode
پاکستان کے مشہور اداکار فیروز خان کی موجودہ اہلیہ ڈاکٹر زینب اور سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کے درمیان انسٹاگرام پر جھڑپ ہو گئی۔

سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے انسٹاگرام پوسٹ (جس کو بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا) پر کمنٹ کیا کہ ’برائے مہربانی سردیوں کے کپڑے اور یونیفارم بھجوا دیں۔‘

  

یہ کمنٹ دیکھ کر ڈاکٹر زینب نے علیزہ سلطان کو آڑے ہتھوں لیا اور کہا کہ ایسی باتیں عوامی پلیٹ فارم پر نہیں کی جاتیں اور انہوں نے پہلے ہی فیروز خان کو اس طرح کے رویوں سے ذہنی طور پر متاثر کیا ہے، اس لیے مزید ایسا کرنا مناسب نہیں۔

انہوں نے علیزہ سلطان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے والد اور بھائی کے فون نمبرز استعمال کر کے فیروز خان سے رابطہ کرنے کی کوشش بند کریں اور میسیجز بھیجنا بند کریں کیونکہ وہ پہلے ہی ان کو کو ذہنی طور پر پریشان کر چکی ہیں۔

ڈاکٹر زینب نے مزید کہا کہ علیزہ سلطان کا فیروز خان سے رابطہ کرنے یا انہیں پریشان کرنے کا کوئی حق نہیں رہا۔

انہوں نے علیزہ سلطان کو مشورہ دیا کہ شادی کرلیں، کیونکہ ان کے مسائل شادی کے بعد ہی حل ہو سکتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:38 GMT+5 , Processed in 0.054040 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list