Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 806|Reply: 0

مجھے غیر مرئی مخلوقات دکھائی دیتی تھیں: نازش جہانگیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-16 18:00:07 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستان کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اسلام آباد کی سڑک پر پیش آنے والا ایک قصہ سنا دیا جس کے بعد وہ 5 دن تک بیمار رہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے دلچسپ سوالوں کے جواب دیے۔

دورانِ انٹرویو انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ مجھے بچپن میں غیر مرئی مخلوقات دکھائی دیتی تھیں، بلکہ جب میں کالج میں تھی تو اس کا تجربہ بھی کیا تھا۔








ان کا کہنا تھا کہ جب ہم کالج میں تھے تو اسلام آباد کے ایک علاقے میں ہماری آرٹس کی کلاسز ہو رہیں تھیں، ان دنوں ہم ایک رات 2:30 یا 3 بجے کے قریب نکلے تھے تو راستے میں کوئی چیز ہماری گاڑی کے سامنے آئی۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ میرے دوستوں کو دکھائی نہیں دی لیکن مجھے اس کی ایک جھلک دکھائی دی تھی وہ بالکل سفید سی تھی۔  

نازش جہانگیر کا کہنا تھا کہ ہم نے اس چیز کا نام ’پچھل پہری‘ رکھ دیا تھا۔ اس واقعے کے بعد میں اور میرے دوست 4 سے 5 دن تک بیمار رہے اور پھر اس حوالے سے مزید جاننے کی کوشش کی تو لوگوں نے بتایا کہ یہاں ایسی چیزیں ہوتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:28 GMT+5 , Processed in 0.058516 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list