Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 952|Reply: 0

کولکتہ ٹیسٹ: سارو گنگولی نے پچ کی ساری ذمہ داری بھارتی ٹیم کیمپ پر ڈال دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-16 19:57:04 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

بھارت کے سابق کپتان اور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال (سی اے بی) کے موجودہ صدر سارو گنگولی نے کلکتہ ٹیسٹ کی پچ کی ساری ذمہ داری بھارتی ٹیم کیمپ پر ڈال دی۔

ایڈن گارڈنز میں ہونے والے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پچ پر گزشتہ تین روز سے بحث جاری ہے، جس کے بعد سابق کپتان نے براہِ راست کپتان شبمن گل اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔

سابق کپتان نے کہا کہ پچ ویسی ہی بنائی گئی ہے جیسی انڈین کیمپ نے چاہی تھی۔

ان کا کہنا ہے کہ 4 روز جب آپ پچ پر پانی نہ لگائیں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے، کیوریٹر سوجن مکھرجی کو موردِ الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:30 GMT+5 , Processed in 0.051028 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list