Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 702|Reply: 0

جنگ مسلط کرنیوالوں کو اسی طرح جواب دینگے جیسا مئی میں دیا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-16 22:33:23 | Show all posts |Read mode
  
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر—فوٹو آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا گیا تھا، بھارت کے خلاف جنگ میں اللّٰہ نے پاکستان کو سر بلند کیا ہے۔

ایوانِ صدر میں اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کے اعزاز میں ظہرانے اور انہیں نشانِ امتیاز عطاء کرنے کی تقریب میں  نمائندہ ’جنگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ مسلمان جب اللّٰہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اللّٰہ دشمن پر اس کی پھینکی ہوئی مٹی کو بھی میزائل بنا دیتا ہے۔   
اردن کے شاہ عبداللہ پاکستان کے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورے سے پاکستان اردن تعلقات کی اسٹریٹجک سمت مزید مضبوط ہوگی، شاہ عبداللّٰہ دوم صدر اور وزیرِ اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔   

انہوں نے کہا کہ اللّٰہ کے حکم اور اس کے فرمان کے مطابق اپنے فرائض کی انجام دہی کرتا ہوں، اللّٰہ کا خاص کرم ہے کہ پاکستان نے اپنے دشمن کو دھول چٹائی ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ یہ فوج اللّٰہ کی فوج ہے، ہمارے سپاہی اللّٰہ کے نام پر لڑتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:28 GMT+5 , Processed in 0.051803 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list