Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 106|Reply: 0

ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ، پاکستان کے وسیم کھتری نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-17 18:41:57 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

گھانا کے دارالحکومت اکرا میں ہونے والی ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے نامور اسکریبل کھلاڑی وسیم کھتری نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

یہ عالمی مقابلے میں پاکستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی قرار دی جا رہی ہے۔

وسیم کھتری نے ایونٹ میں کھیلے گئے 32 میچوں میں سے 22 میچ جیتے اور معمولی فرق سے فائنل میں جگہ بنانے سے محروم رہے، تاہم ان کی مجموعی کارکردگی کو عالمی سطح پر بےحد سراہا جا رہا ہے۔   
اسکریبل چیمپئن شپ میں وسیم کھتری کی دوسری پوزیشن

فائنل میں پاکستان کے وسیم کھتری کو امریکی کھلاڑی جوشوا کیسٹیلانو نے شکست دی۔   

ٹیم کی سطح پر بھی پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چوتھی پوزیشن حاصل کی، قومی ٹیم میں وسیم کھتری، حسان ہادی، احزام صدیقی، محمد عنایت اللّٰہ اور طارق پرویز شامل تھے۔

اس سال چیمپئن شپ میں 28 ممالک کے 200 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:41 GMT+5 , Processed in 0.051050 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list