Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 292|Reply: 0

ایمی ایوارڈ یافتہ دی سمپسنز کے رائٹر ڈین مک گراتھ چل بسے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-17 19:21:18 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز

ایمی ایوارڈ یافتہ معروف اینیمیٹڈ سیریز دی سمپسنز کے مصنف اور اسٹیج ڈائریکٹر ڈینیئل انتھونی مک گراتھ المعروف ڈین مک گراتھ فالج کے باعث چل بسے۔  

وہ امریکی ٹی وی اور مزاحیہ تحریر کی دنیا میں ایک معتبر اور بااثر نام تھے، انہوں نے جاپانی اور چینی تاریخ و سیاست کی تعلیم حاصل کی، تاہم جاپانی زبان کے تمام کورسز میں ناکامی کے باوجود وہ ہارورڈ لیمپون میں بطور رائٹر، ایڈیٹر اور کارٹونسٹ کام کرتے رہے۔

ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران ڈین مک گراتھ MIT میں کمپیوٹر گیمز ڈیزائن کرنے میں بھی مصروف رہے، ہالی ووڈ جانے سے قبل وہ سرکاری اسپتالوں، کلینکس اور ایمرجنسی وارڈز میں طویل عرصہ خدمات سرانجام دیتے رہے۔   
معروف اینیمیٹڈ سیریز دی سمپسنز کے مصنف اسٹیو پیپون چل بسے

وہ گزشتہ دو برسوں سے دل کی بیماری میں مبتلا تھے    

ٹی وی کی دنیا میں ان کا باقاعدہ آغاز سیٹر ڈے نائٹ لائیو (SNL) میں لکھاری کے طور پر ہوا، جہاں انہوں نے کرس فارلے اور ایڈم سینڈلر جیسے معروف فنکاروں کے ساتھ کام کیا، ڈین مک گراتھ نے کئی مشہور شوز کے لیے بھی تحریری خدمات انجام دیں۔

بعدازاں وہ دنیا کے مقبول ترین اینیمیٹڈ سٹ کام دی سمپسنز کی ٹیم میں شامل ہوئے اور کئی اقساط کے شریک مصنف رہے، اسی کام پر انہیں ایمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:46 GMT+5 , Processed in 0.059003 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list