Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 275|Reply: 0

بھارتی اداکارہ میرا وسودیون کا اپنی تیسری طلاق کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-18 02:30:42 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

جنوبی بھارت کی ملیالم فلموں کی اداکارہ میرا وسودیون نے اپنی تیسری طلاق کا باضابطہ اعلان کیا ہے، اس حوالے سے انکا کہنا ہے کہ اب میں اپنی زندگی کے انتہائی پرسکون اور شاندار مرحلے سے گزر رہی ہوں۔

میرا وسودیون نے اپنے تیسرے شوہر فلم کیمرہ مین وپن پوتھینکم سے اپریل 2024 میں شادی کی تھی، تاہم اب میرا نے بتایا کہ وہ اس سال اگست سے سنگل زندگی گزار رہی ہیں۔  

انہوں نے سوشل میڈیا سے وپن پوتھینکم سے شادی کے موقع پر بنائی گئی تمام تصاویر بھی ہٹا دیں ہیں۔  

واضح رہے کہ  43 سالہ اداکارہ اپنی ملیالم فلموں تھنماتھرا، اوروون، ویرم: فائٹ فار جسٹس اور ام اہا کے حوالے سے جانی جاتی ہیں۔  

ایک بھارتی میڈیا ادارے کے مطابق میرا کی وپن سے ملاقات ایک ملیالم سیریز کے سیٹ پر ہوئی تھی اور دونوں نے گزشتہ برس کوئمبتور میں شادی کرلی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:38 GMT+5 , Processed in 0.051709 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list