Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 291|Reply: 0

اکشے کمار کن اصولوں پر زندگی گزار رہے ہیں؟ تبو نے بتادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-18 03:09:02 | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ اداکار تبو نے ساتھی اداکار اکشے کمار کے 2 بڑے اصول بتادیے، جن پر وہ گزشتہ 25 سال سے کار بند ہیں۔

54 سالہ تبو 58 سالہ اکشے کمار کے ساتھ 1996ء میں فلم ’’تو چور میں سپاہی‘‘ کے بعد پہلی بار فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ میں ایک ساتھ کام کر رہی ہیں۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 25 برس سے اکشے کمار سخت نظم و ضبط پر مبنی روٹین پر قائم ہیں، یہی وجہ ہے وہ آج بھی پہلے جیسے ہیں۔   
ابو ملک نے اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ پر الزام لگادیا

معروف موسیقار ابو ملک نے بالی ووڈ کے مشہور جوڑی اداکار اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ الزام لگایا ہے۔   

تبو نے مزید کہا کہ اکشے کمار گزشتہ 25 سال سے صبح 4 بجے اٹھتے ہیں، کام جلدی ختم کرتے اور خود کو پارٹیوں سے دور رکھتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اکشے کمار سیٹ پر سب سے پہلے پہنچتے ہیں، اُن کی شخصیت کا بنیادی پہلو آج بھی نہیں بدلا ہے، وہ انڈسٹری کے سب سے متحرک فنکار ہیں۔

اکشے کمار اور تبو کی ایک 2000ء کی ہیرا پھیری بھی ہے، لیکن اس میں وہ اکشے کمار کے بجائے سنیل شیٹی کی محبت کا کردار نبھا رہی تھیں۔

اکشے کمار بھی ایک انٹرویو میں یہ بتاچکے ہیں کہ وہ 8 گھنٹے کی شفٹ، 8 گھنٹے کی نیند اور سخت شیڈول پر مبنی زندگی پر یقین رکھتے ہیں جبکہ 24 گھنٹے میں 2 گھنٹے ذہنی سکون کےلیے مختص کیے ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.063104 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list