Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 298|Reply: 0

بیٹی کی شادی پر والد کے ڈانس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-18 04:27:05 | Show all posts |Read mode
  کولاج اسکرین گریب

شادیوں کا سیزن عروج پر ہے اور سوشل میڈیا پر دلچسپ و عجیب اور دل کو چھو لینے والے لمحوں سے بھری ویڈیوز خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

حال ہی میں بھارت میں ایک والد نے اپنی بیٹی کی سنگیت تقریب میں ڈانس کر کے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔

وائرل ہونے والی انسٹاگرام ویڈیو میں والد کو فلم ABCD 2 کے گانے ’’بے زبان پھر سے‘‘ کے ڈانس اسٹیپ انتہائی مہارت اور روانی سے دہراتے ہوئے دیکھا گیا۔ پرفارمنس دیکھ کر صارفین سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ شاید وہ ماہر ڈانسر ہیں۔

ویڈیو نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بے پناہ داد سمیٹی۔ صارفین ایک باپ کی جانب سے اپنی بیٹی کی خوشی کےلیے اس جذبے کو سراہا۔   
امریکا: شادی کو انوکھا بنانے کیلئے دلہن نے تاریخی ریلوے اسٹیشن میں تقریب رکھ لی

دلہن بننے والی خاتون جولیانی نے اپنے شریکِ حیات ڈیوڈ گیریٹ کے ساتھ 11 اکتوبر کو وینڈر بلٹ ہال میں شادی کی۔   

کمنٹس سیکشن میں صارفین نے جذباتی اور تعریفی پیغامات کی بھر مار کر دی۔

ایک صارف نے لکھا کہ یہ دیکھ کر یاد آیا کہ ہمارے ملک میں کتنے والدین نے اپنی فیملی کے لیے اپنے خواب قربان کر دیے، وہ ایسے ہی ڈانس کر سکتے ہیں اگر یہ ان کا نوجوانی کا شوق ہو۔ حیران رہ گیا!

ایک اور صارف نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ میں نے پاپا کو دکھایا، بولے یہ اے آئی ہے!








جبکہ ایک اور نے تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ سر! آپ نے زبردست ڈانس کیا۔ سلائیڈ گلاس موو تو کمال کی تھی۔ 360 ڈگری موو پہلی بار دیکھا۔ لاجواب!
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:38 GMT+5 , Processed in 0.051146 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list