Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 895|Reply: 0

غزہ فلسطینی عوام کا ہے، کسی اور کا نہیں، چین اور روس کا غزہ قرارداد پر ردعمل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-18 17:27:11 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

سلامتی کونسل میں امریکا کی غزہ امن قرارداد پر چین اور روس نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطینی عوام کا ہے، کسی اور کا نہیں۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی گئی ہے، قرارداد کے حق میں پاکستان سمیت 13 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ روس اور چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے چین اور روس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کا کردار، شفافیت اور استحکام فورس کے اختیارات سے متعلق اہم نکات واضح نہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • ٹرمپ کے غزہ منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہیں: پاکستان  
  • سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور  




چینی سفیر فو کونگ نے کہا کہ قرار داد فلسطینی حکمرانی کے اصولوں کی عکاسی نہیں کرتی اور امریکا نے انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس اور بورڈ آف پیس کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

روسی مندوب کے مطابق یہ منصوبہ فلسطینیوں کو عمل سے باہر رکھتا ہے اور غزہ و مغربی کنارے کی مزید تقسیم کا خطرہ پیدا کرتا ہے۔

دوسری جانب برطانیہ، فرانس، جنوبی کوریا اور سلووینیا نے اس منصوبے کی تائید کی ہے جبکہ ڈنمارک نے زور دیا کہ غزہ اور مغربی کنارے کو متحد رکھنا ضروری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:40 GMT+5 , Processed in 0.053993 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list