Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 654|Reply: 0

سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-18 18:06:18 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ ہفتے مزید 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے۔

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن کی اسکریننگ میں 476 میں سے 12 بچوں میں ایچ آئی وی مثبت رپورٹ ہوا، جن کا تعلق مختلف اضلاع سے ہے۔

کراچی کے ولیکا اسپتال میں گزشتہ ہفتے 18 اور سیسی اسپتال میں 3 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسی طرح انڈس اسپتال، انفیکشس ڈیزیز اسپتال نیپا اور دیگر مراکز سے بھی نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق بار بار نمونیا، بخار، وزن میں کمی اور شدید غذائی قلت والے بچوں میں ایچ آئی وی کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ چھوٹے مراکز میں ڈبلیو ایچ او منظور شدہ اسکریننگ کٹس کی کمی بروقت تشخیص کو متاثر کر سکتی ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال اکتوبر تک صوبے میں 29 نئے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.055827 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list