Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 268|Reply: 0

صبا قمر اور عثمان مختار بولڈ سین شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-18 18:45:25 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان مختار اور اداکارہ صبا قمر بولڈ سین شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں میں آگئے۔

عثمان مختار اور صبا قمر کے مشہور ڈرامے’پامال‘ کا ایک جذبات سے بھرپور سین سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں دونوں اداکار ایک دوسرے کے بہت قریب نظر آ رہے ہیں۔   — فوٹو اسکرین گریب  

سوشل میڈیا صارفین کو پاکستانی ڈرامے میں اداکاروں کے درمیان اتنی قربت دکھانا بالکل پسند نہیں آیا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ ٹی وی اسکرین پر اس طرح کا منظر دکھانا ہماری ثقافتی حدود کی خلاف ورزی ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ اسکرین پر اتنی قربت دکھانے پر ڈائریکٹر کو شرم آنی چاہیے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ صبا قمر تو خیر ہمیشہ سے ہی ایک بولڈ اداکارہ ہیں لیکن ہمیں عثمان مختار سے اس طرح کی توقع نہیں تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.050406 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list