Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 407|Reply: 0

بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا دورۂ بھارت خطرے میں پڑ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-18 18:45:26 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا دورۂ بھارت خطرے میں پڑ گیا۔

بنگلادیش ویمن ٹیم نے دسمبر میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے بھارت کا دورہ کرنا ہے۔ بنگلادیش اور بھارت ویمن ٹیموں کے درمیان سیریز آئی سی سی ایف ٹی پی کا حصہ ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کا دورۂ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے، دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تناؤ دورے کے ملتوی ہونے کی وجہ ہے۔

بی سی سی آئی عہدیدار نے کہا کہ بنگلادیش ویمن ٹیم کے ساتھ سیریز کی ابھی کلیئرنس نہیں ملی۔

واضح رہے کہ بھارتی بورڈ نے نے اگست میں بھارتی مینز ٹیم کا دورۂ بنگلادیش بھی ملتوی کیا تھا۔ بھارتی ٹیم اب اگلے سال ستمبر میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.050395 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list