Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 100|Reply: 0

‎دہشتگرد عدالت کو نشانہ بنانا چاہتا تھا، سیکیورٹی کی وجہ سے اندر نہ جا سکا: محسن نقوی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-18 20:42:35 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گرد عدالت کو نشانہ بنانا چاہتا تھا، سیکیورٹی کی وجہ سے اندر نہ جا سکا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آئی جی اسلام آباد پولیس اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔

نیٹلی بیکر نے ملاقات کے دوران اسلام آباد دھماکے کی مذمت اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

قائم مقام امریکی سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

‎‎قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی کوششوں کو سراہا۔

اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ‎حملے سے جڑے تمام کردار ٹریس اور سہولت کار گرفتار ہو چکے، اس حادثے کی جامع تحقیقات جاری ہیں، مذاکرات اور دہشت گردانہ حملے ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

محسن نقوی  نے مزید کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات دوستی اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.056366 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list