Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 387|Reply: 0

مشہور زمانہ کارٹون ’دی سمپسنز‘ کے مصنف چل بسے، وجہ موت سامنے آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 00:37:06 | Show all posts |Read mode
معروف اور پیش بینی کے واقعات سے شہرت پانے والی اینی میٹڈ سیریز ’دی سمپسنز‘ کے مصنف ڈینیئل انتھونی مک گراتھ چل بسے۔

ڈین مک گراتھ کی عرفیت سے پہچانے جانے والے اسٹیج ڈائریکٹر ڈینیئل کے بارے میں علم ہوا ہے کہ ان کی موت فالج کے باعث ہوئی۔

ڈین مک گراتھ امریکی شوبز اور مزاحیہ تحریروں کی دنیا میں اپنی الگ پہچان رکھتے تھے۔ انہوں نے جاپانی اور چینی تاریخ و سیاست کی تعلیم بھی حاصل کی تاہم جاپانی زبان کے تمام کورسز میں ناکامی کے باوجود وہ ہارورڈ لیمپون میں بطور رائٹر، ایڈیٹر اور کارٹونسٹ کام کرتے رہے۔ ڈین ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک ہونہار طالب علم تھے اور دوران تعلیم MIT میں کمپیوٹر گیمز بھی ڈیزائن کرتے رہے۔

مک گراتھ نے ٹی وی کی دنیا میں اپنا آغاز سٹرڈے نائٹ لائیو کے ذریعے کی۔ اس کے بعد یہ سفر رکا نہیں اور ڈینیئل کے قلم نے کئی مشہور تخلیقات جنم دیں۔

’دی سمپسمز‘ کے اینی میٹڈ سیریز  مک گراتھ کو ایک الگ پہچان دی۔ انھوں نے مذکورہ سٹ کام کےلیے سمپسنز ٹیم کے ساتھ کئی اقسام کے شریک مصنف کے طور پر کام کیا۔  

مک گراتھ کو اسی کام پر ایمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ڈینیئل انتھونی کی اچانک موت پر شوبز کی شخصیات نے تعزیتی پیغامات اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.048170 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list