Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 730|Reply: 0

پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 01:15:09 | Show all posts |Read mode
  اسجد اقبال (فائل فوٹو)۔

پاکستانی اسنوکر اسٹار اسجد اقبال آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ محمد آصف شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال نے مصری کھلاڑی منیٰ اعواد کو 4-1 فریم سے ہرا کر لاسٹ ایٹ میں جگہ بنالی۔ انہوں نے ٹورنامنٹ میں دوسرا سنچری بریک کھیلا۔  

پری کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو فرانسیسی کھلاڑی نکولس نورٹریوکس نے سخت مقابلے میں چار، دو فریم سے شکست کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

قبل ازیں کھیلے گئے میچوں میں محمد آصف نے یو اے ای کے خالد کمالی کو تین، دو فریم سے قابو کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.049489 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list