Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 60|Reply: 0

وجے نے میرے اُس درد کا مداوا کیا، جو کسی اور نے دیا تھا، رشمیکا مندانا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 02:33:14 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارت کی مشہور اداکارہ رشمیکا مندانا نے کہا ہے کہ وجے دیوراکونڈا نے میرے اس درد کا مداوا کیا جو کسی اور نے دیا تھا۔

اپنی فلم ’دی گرل فرینڈ‘ کی پروموشن کے دوران رشمیکا مندانا نے پہلی بار اپنے رشتوں پر بات کی اور بتایا کہ وہ ماضی میں ایک ایسے رشتے میں بھی رہ چکی ہیں، جہاں وہ بے اختیار تھیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر شخص کو یہ اختیار ہونا چاہیے کہ وہ کس کے ساتھ رہنا چاہتا ہے، میں یہ غلطی کرچکی ہوں، ایسے رشتے میں تھی جہاں میری کوئی مرضی نہیں تھی۔

رشمیکا مندانا نے مزید کہا کہ آج میں وجے دیوراکونڈا کے ساتھ ہوں، جس نے میرے درد کا مداوا کیا، وہ درد جو ساتھی اداکار نے نہیں بلکہ کسی اور نے دیا تھا۔

اداکارہ نے اعتراف کیا کہ وجے دیوراکونڈا نہ صرف مجھے جذباتی سہارا دیتے ہیں، زیادہ سوچنے سے روکتے ہیں اور ساتھ ہی ٹرولنگ کے دباؤ سے بھی نکالتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی کی تیاریاں  
  • رشمیکا اور وجے کی خفیہ منگنی کی بازگشت پھر تیز  
  • کسی ایک سپر اسٹار کے ساتھ کام کا موقع ملا تو وہ پربھاس ہوں گے، رشمیکا مندانا  




اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ فلم دی گرل فرینڈ میں کام کرنا میرے لیے جذباتی صحت یابی کا ذریعہ بنا ہے، یہ کہانی میری زندگی کے تجربات سے جڑی ہوئی ہے۔

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کے رشتے اور منگنی کی تصدیق اُن کی ٹیم کرچکی ہے جبکہ جوڑا اگلے سال فروری میں شادی کے بندھن میں بندھنے جارہا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رشمیکا مندانا اس سے پہلے کنڑ اداکار رکشت شیٹی کے ساتھ منگنی کی، جو انہوں نے 2018ء میں توڑ دی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.056828 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list