Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 59|Reply: 0

سعودی ولی عہد وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، امریکی صدر سے ملاقات کریں گے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 03:12:34 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اوول آفس میں سعودی ولی عہداور امریکی صدر ملاقات کریں گے، سعودی ولی عہد 7 سال بعد امریکا کا دورہ کررہے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا کہہ چکے ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ملاقات میں امریکا اور سعودی عرب دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے دفاعی خریداری معاہدے، امریکی مصنوعی ذہانت انفرااسٹرکچر میں سعودی سرمایہ کاری، امریکا سعودی سول نیوکلیئر انرجی تعاون بڑھانے کے معاہدے سمیت متعدد معاہدوں کی توقع ہے۔

معاہدے سعودی عرب کے امریکا میں 600 ارب ڈالر سرمایہ کاری وعدے کے تحت کیے جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.051434 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list