Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 283|Reply: 0

سوئیڈش شہری نے ناک میں81 ماچس کی تیلیاں رکھنے کا ریکارڈ بنا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 04:30:29 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

سوئیڈش شہری نے بچوں کی فرمائش پر اپنی ناک کے نتھنوں میں 81 ماچس کی تیلیاں ڈال کر ریکارڈ بنا دیا۔

42 سالہ مارٹن اسٹروبی نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ اس کے بچے ادارے کی تازہ ترین کتاب سے بہت متاثر تھے اور انہوں نے کہا کہ اگر وہ اپنا کوئی ریکارڈ بنالیں تو یہ بہت زبردست ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ شروع میں مجھے لگا کہ میں کسی بھی چیز میں دنیا میں سب سے بہترین بننے کے قابل نہیں ہوں، لیکن جب میرے بچوں نے مجھے مختلف ریکارڈ دکھائے تو میں نے سوچنا شروع کیا کہ شاید کوئی ایسا ریکارڈ ہو جسے توڑنے کی میرے پاس صلاحیت ہو۔ پھر میں نے ریکارڈ کی تلاش شروع کی۔

اسٹروبی کی نظر اس ریکارڈ پر پڑی جس میں ناک میں زیادہ سے زیادہ تیلیاں رکھنے کا اعزاز تھا، جو اس وقت 68 تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹرائل کرنے کے بعد مجھے پتا چلا کہ میں اپنے نتھنوں کو بہت زیادہ کھول سکتا ہوں اور اتنی زیادہ ماچس کی تیلیاں ڈالنے کی تکلیف کو بھی برداشت کر سکتا ہوں، اس لیے میں کہوں گا کہ یہ چیز میرے اندر فطری ہے۔ بس پھر کیا تھا میں نے ماچس کی 81 تیلیاں ناک کے نتھنوں میں ڈال لیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.053890 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list