Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 902|Reply: 0

کینیڈا: خاتون کا شوہر کی موت کے بعد 2 کم عمر بیٹوں کو قتل کرنے کا اعتراف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 04:30:31 | Show all posts |Read mode
  فوٹو : امریکی میڈیا  

کینیڈا میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کی موت کے بعد 2 کم عمر بیٹوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ وینیسا کولیاس نے اپنے دو کم عمر بیٹوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ یہ واقعہ دسمبر 2023 میں اس وقت پیش آیا جب اس کے 72 سالہ شوہر، کوسٹا کولیاس، کا خون کے کینسر کی وجہ سے انتقال ہوگیا تھا۔  

ملزمہ نے عدالت کو بتایا کہ میں شدید صدمے، تنہائی اور ذہنی ابتری کا شکار تھی۔ شوہر کا انتقال یکم دسمبر 2023 کو ہوا تھا۔   
امریکا: خاتون نے شوہر اور 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی اٹارنی جنرل کے دفتر کے مطابق 34 سالہ ایملی لانگ کی لاش گھر سے ملی جس نے سر پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔    

عدالتی ریکارڈ کے مطابق ملزمہ وینیسا نے 10 دسمبر 2023 کو اپنے 5 سالہ بیٹے یانس اور 4 سالہ دمتری کو ان کے منہ اور ناک دباکر قتل کیا، جبکہ اس دوران وہ ان کو لوری بھی گا کر سناتی رہی، اس کے بعد وہ خود بھی خودکشی کی نیت سے فلیٹ کی بالکونی سے کود گئی، مگر زندہ بچ گئی اور کمر سے نیچے مفلوج ہو گئی۔   
امریکا: سوشل میڈیا انفلوئنسر بیٹے اور شوہر کے سامنے قتل

واقعے کے وقت سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ ان کا شوہر اور 4 سالہ بیٹا بھی موجود تھا۔   

پولیس جب فلیٹ میں پہنچی تو بچوں کی لاشیں ٹی وی کے سامنے پڑی تھیں،  جبکہ ان کے کفن کیلئے کپڑے ایک طرف رکھے ہوئے تھے، ساتھ ہی بچوں کے والد کی تصویر بھی موجود تھی۔

گزشتہ روز اوٹاوا کی عدالت میں وینیسا نے روتے ہوئے جرم قبول کیا۔ جج نے انہیں کم از کم 18 سال پیرول کے بغیر عمر قید کی سزا سنا دی۔

ملزمہ نے عدالت میں روتے ہوئے اپنے بیٹوں کو مخاطب کیا اور کہا کہ ’میرے پیارے بچو، میں تم سے سب سے زیادہ محبت کرتی ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:23 GMT+5 , Processed in 0.052300 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list