Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 139|Reply: 0

اماراتی ایئرلائن اپنے طیاروں میں الٹرافاسٹ وائی فائی فراہم کرے گی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 04:30:32 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

ایمریٹس ائیر لائن 2026 کے  اوائل میں مفت الٹرافاسٹ وائی فائی فراہم کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر اپنے ہوائی بیڑے کو اپ گریڈ کر رہی ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر رواں ماہ انتہائی تیز ترین اسٹار لنک وائی فائی کیساتھ جہازوں کو اپ ڈیٹ کرنے کا آغاز کیا جا رہا ہے، ممکنہ طور پر 23 نومبر سے تقریباً 40 ہزار فٹ کی بلندی پر ایک کلک کے ساتھ فضائی مسافر اسٹریم، ویڈیو کال، گیم، آن لائن کام  اور سوشل میڈیا تک رسائی حاصل کرنے کے قابل ہوں گے، یہ سہولت بالکل مفت مہیا کی جائے گی۔

اسٹارلنک انٹرنیٹ سے لیس 232 بوئنگ 777 طیاروں میں سے پہلا طیارہ ہو گا جو رواں ماہ کے آخر میں کمرشل سروس میں داخل ہونے والا ہے، جس میں ہر ماہ 14 طیاروں پر سسٹم منسلک کیے جانیکا امکان ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ فوربس ٹریول گائیڈ 2024/25 میں ایمریٹس ایئرلائن کو دنیا کی بہترین بین الاقوامی ائیرلائن میں شامل کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.050568 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list