Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 962|Reply: 0

غزہ منصوبہ امن کی جانب پہلا قدم ہے، فلسطین

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 09:03:03 | Show all posts |Read mode
  فلسطینی وزیر خارجہ ورسن آغابیکیان شاہین—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فلسطینی وزیرِخارجہ نے کہا ہے کہ غزہ منصوبہ امن کی جانب پہلا قدم ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ ورسن آغابیکیان شاہین نے کہا ہے کہ غزہ کی طویل جنگ کے خاتمے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہونے والی قرارداد امن کی جانب پہلا قدم ہے۔   
اسرائیل غزہ میں نسل کشی بند کرے: فلسطینی وزیرِ خارجہ

فلسطینی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی بند کرے۔    

ورسن آغابیکیان شاہین نے کہا کہ عرب ممالک کی جانب سے ہچکچاہٹ کے ساتھ اس منصوبے کو قبول کیا گیا ہے، جس میں غزہ میں ٹیکنوکریٹک کمیٹی کی تشکیل کی جائے جو بعد میں غزہ میں عالمی استحکام فورس قیادت کرے گی اور وہی سیکیورٹی کی نگران ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر کی منصوبے میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اصلاحات کے بعد فلسطینی ریاست کا قیام ممکن ہوسکے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.071871 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list