Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 946|Reply: 0

امریکی مداخلت قبول نہیں کریں گے، میکسیکو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 09:03:03 | Show all posts |Read mode
  میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے کہا ہے کہ امریکی مداخلت قبول نہیں کریں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کلاڈیا شین بام نے امریکی صدر کے میکسیکو فوج بھیجنے سے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’میکسیکو امریکی فوجی مداخلت قبول نہیں کرے گا‘۔

کلاڈیا شین بام نے کہا ہے کہ امریکا یہ چاہتا ہے کہ ہم منشیات مافیا کے خلاف کارروائی کریں، تو واضح کردوں منشیات فروشوں کے خلاف جو کرنا ہوگا وہ ہم خود کریں گے۔   
ڈونلڈ ٹرمپ کو میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام کی جوابی دھمکی

میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے میکسیکو سے درآمدی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف کے اعلان پر ردِعمل ظاہر کر دیا ہے۔   

انہوں نے کہا وہ پہلے بھی کئی بار واضح کرچکی ہیں کہ امریکا میکسیکو میں فوجی کارروائی کرے یہ نہیں ہوسکتا۔

میکسیکو کی صدر نے کہا کہ ’ہم اس ڈرگ مافیا کے خلاف انٹیلجنس معلومات کے تبادلہ کرسکتے ہیں اور اس معاملے میں تعاون کے لیے تیار ہیں‘۔

واضح کرتے چلیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکومیں ڈرگ مافیا کے خلاف امریکی فوج استعمال کرنے کا اشارہ دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:37 GMT+5 , Processed in 0.049812 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list