Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 875|Reply: 0

ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 12:17:56 | Show all posts |Read mode
   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان--- فوٹو اسکرین گریپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلق کو مزید مضبوط بنائیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں  دیے گئے عشائیے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سعودی ولی عہد کو وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب اور امریکا کے تاریخی اور دیرینہ تعلقات ہیں اور ہم سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلق کو مزید مضبوط بنائیں گے۔

امریکی صدر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں، خطے میں دیرپا امن قائم کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں اور ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہے گا۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے ہیں، سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا گیا ہے اور اب سعودی عرب پہلے سے زیادہ محفوظ ہے۔

امریکی معیشت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایک سال پہلے امریکا کی معیشت زبوں حالی کا شکار تھی۔

امریکی صدر کی سرکاری رہائشگاہ پر ہونے والے خصوصی اعشایے میں ٹیک جائنٹ ایلون مسک نے بھی شرکت کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:23 GMT+5 , Processed in 0.051721 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list