Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 319|Reply: 0

برطانیہ: گزشتہ سال 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-19 14:14:58 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

برطانیہ میں گزشتہ سال ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روزانہ چوری ہونے والی گاڑیوں کی اوسطا 320 بنتی ہیں۔

گاڑیاں چوری ہونے کا بڑا سبب چابی کے بغیر چلنے والی ماڈرن ٹیکنالوجی کو قرار دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چور الیکٹرانک ڈیوائسز کی مدد سے چابی کا سگنل پک کر کے چند منٹوں میں نئی کار چرا لیتے ہیں۔

نئے قانون کے بعد ایسے آلات رکھنا یا شیئر کرنا جرم قرار دے دیا گیا ہے  جس پر 5 برس قید کی سزا ہو گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.051770 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list